المدة الزمنية 2:4

ترکش سٹار انگین آلتان المعروف ارطغرل غازی کو 9 کروڑ کا چونا لگانے والا کاشف ضمیر گرفتار الكويت

بواسطة Click Pakistan
72 مشاهدة
0
5
تم نشره في 2021/06/25

ترکی کے سپر سٹار ارطغرل غازی کو پاکستان لانے والے کاشف ضمیر نے جعلی چیکس کے زریعے ادائیگی کی اور چیک باونس ہو گیا،رقم کی مالیت 9 کروڑ روپے تھی، کاشف ضمیر چند ماہ قبل گرفتار ہوتا ہے اور عدالت سے رہا ہو جاتا ہے، اس کے برے دن اس وقت شروع ہوئے جب انگین آلتان اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی پر آئی جی پنجاب کو بزریعہ ای میل درخواست دیتا ہے پولیس حرکت میں آتی ہے اور ملزم کو گرفتار کر لیا جاتا ہے,آج مورخہ 25 جون کاشف ضمیر کا چالان عدالت میں پیش نہ ہو سکا جس کی وجہ سے سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی، ملزم پر 8 مختلف مقدمات شامل ہیں،3 مقدمات میں ملزم نے ضمانت کرا رکھی ہے، پولیس نے ملزم کے قبضہ سے 9 ایم ایم پسٹل،بھاری تعداد میں نقلی سونے کی چین،گھڑیاں،اور دیگر جیلوری برآمد کر لی ہیں۔جبکہ ملزم کے قبضہ سے جعلی نمبر پلیٹ والی ہنڈا سوک 2018 ماڈل بھی قبضہ میں لی ہے

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0