المدة الزمنية 10:11

بریکنگ نیوز : شیخ رشید نے کہا کہ وہ نواز شریف کو پاسپورٹ جاری نہی کرے گا شیخ رشید کے ساتھ کیا ھوا الكويت

بواسطة Qanooni TV
121 260 مشاهدة
0
2.2 K
تم نشره في 2021/04/07

#shiekhrasheed #nawazsharif

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 338
  • @
    @arslanbhatti6782منذ 3 سنوات یا اللہ تعالیٰ عمرآن خان چور سے پاکستان کی عوام کی جان چھڑوا اور مسلم لیگ ن پاکستان کے عظیم قاید نواز شریف کی حکومت بنا دیے آمین 7
  • @
    @pervaizkhan6546منذ 3 سنوات اللہ بڑے
    اللہ سب کچھ
    اج بھی کچھ لوگوں میں فرغون والوں کا غرور
    18
  • @
    @ahmadshoaib1312منذ 3 سنوات الله کرے عمران نیازی کا کسی بھی ملک کے لیے ویزہ منسوخ ھو جاے 8
  • @
    @qarishafique4836منذ 3 سنوات اللہ تعالیٰ ان نااہلوں کی حکومت سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 49
  • @
    @maqboolkhan7238منذ 3 سنوات اس ملک کو تباہ کرنے کے لیے نیازی کو لایا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی ہمارے ملک کی اور ہماری حفاظت فرمائے آمین 5
  • @
    @zahidtoosy6456منذ 3 سنوات ناقابل یقین۔ ہمارے پاسپورٹ کی عزت میں کتنا اضافہ ہو گیا ہے۔ 20
  • @
    @arslanbhatti6782منذ 3 سنوات ملک صاحب آپ شیخ رشید صاحب کو سیریس کیوں لیتے ہیں نواز شریف کے انشاالھ قدموں میں بیٹھ کر معافی مانگ رھا ھو گا انشاالھ 5
  • @
    @tanvirbokhari3223منذ 3 سنوات You are right sir,God is with mian sahib because he is a genuine leader.God bless him. 9
  • @
    @AK75950منذ 3 سنوات الحمد للہ
    اللہ فتنوں کو خوب ذلیل و خوار کرکے ختم کرے
    23
  • @
    @intikhabakram6111منذ 3 سنوات It's the Worth of our Federal Minister of Interior, Pakistan!
    Humiliation for this Imran & Pti Govt.
    4
  • @
    @iftikharalikhan4303منذ 3 سنوات God is great.
    Sheikh Rasheed falls into the pitch himself.
    3
  • @
    @faisalsohail6739منذ 3 سنوات جناب یہ سب اِن سے پوچھا جائے جنہونیے یہ ساری مثلث بنائی اور عوام پر مسلط کی۔۔۔۔ 8
  • @
    @basiratmalik6978منذ 3 سنوات اللہ تبارک وتعالی ایسے ملک دشمن عناصر سے جو چوروں اور ڈاکوؤں کو سپورٹ کری پاکستان کو محفوظ فرمائے اور ان کو نیست و نابود کرے آمین ثم آمین 1
  • @
    @hassantabish6524منذ 3 سنوات Salute to you sir for such a great info and keep updating psk nation on current affairs on such brave manner
  • @
    @adreesadrees7947منذ 3 سنوات آئی لو یو نوازشریف زیندہ آباد شکریہ اعوان صاحب 1
  • @
    @javaidiqbalkhan2807منذ 3 سنوات سر جی۔۔۔ واقعی ایسا ہی ہے۔۔۔
    پاکستان کے وزیر داخلہ کو انکار ۔۔۔۔ آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں
    اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
    32
  • @
    @abduljalilmughalمنذ 3 سنوات ایسے لوگوں نے ہی عوام اور ملک کو شدید نقصان پہنچایاہے! 30
  • @
    @mdmumtaz5041منذ 3 سنوات اسلام علیکم سر جی ڈوبی اور سعودیہ میں پابندیاں پہلے سے لگی ہوئی ہے مزید حالات خراب ہوں گے جب سے یہ دلہ آدمی آیا ہے پاکستان کے حالات مزید خراب ہو رہے ہیں 26
  • @
    @hasnainkareem5669منذ 3 سنوات جیتے رھو محترم جو نواز کا دشمن ھے وہ ملکو قوم کا دشمن ھے 1
  • @
    @jahanzaibkhan4970منذ 3 سنوات اعوان صاحب آپ کی پوسٹ کا بے صبری سے انتظار رھتا ھے 6
  • @
    @maqsoodiqbal7889منذ 3 سنوات Wa alaikum salam,,nice style,,we are lovers of Nawaz Sharif and now yourself 1
  • @
    @iffee100منذ 3 سنوات عوام نے بھی شیخ صاحب کا پارلیامینٹ جانے کا ویزہ منسوخ کر دیا ہے 1
  • @
    @abdullahnawaz7987منذ 3 سنوات مصنف اعوان صاحب یہ ہمارے جرنیلوں کو نظر نہیں آرہا نواز شریف کے وقت کے دوران چیف جنرل بڑی تقرر کی جاتی تھی یہ ہماری فوج کیا چاہتی ہے 9
  • @
    @m.arshad9850منذ 3 سنوات makafaat e ammal sh rashed great leader of pakistan 3
  • @
    @AK75950منذ 3 سنوات جس نے شیر نو ستایا اس نے پھر رکشا ہی چلایا 3
  • @
    @ghufranaaمنذ 3 سنوات بچپن میں ایک کہاوت سنی تھی " مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ اپنے دشمنوں سے میں خود نمٹ لوں گا", آج یہ کہاوت اس طرح ہے کہ " پاکستان کو سیاسدانوں ، جرنیلوں اور بیوروکریسی سے بچاؤ عوام پاکستان کے دشمنوں سے خود نمٹ لیں گے" ....وسعت 10
  • @
    @drfaisalali2413منذ 3 سنوات I.Love.M.M.Nawaz.Sharif.I.Love.M.M.Shahbaz.Sharif.InshahAllah 1
  • @
    @rukhsanasaba3862منذ 3 سنوات Allah ki zaat har cheez pay qadir hy,wohi insaf karnay wala hy 3
  • @
    @7890lalaمنذ 3 سنوات Me apna faisala Allah k sapurd krta hn. Said by ..The great mian muhammad Nawaz Sharif . 1
  • @
    @raosaleemakhtarraosaleemak3802منذ 3 سنوات وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 9
  • @
    @javedakhter9428منذ 3 سنوات SHEKH RASHEED PAKISTAN KA AWARA BONKA. 3
  • @
    @hayamohd6635منذ 3 سنوات Sir G, Sheikh Rasheed ka Baap bhe Passport Jari keray ga. 8
  • @
    @ashfaquehussain4725منذ 3 سنوات ‏اے باھُو (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)!
    خدا تو تیری شہ رگ سے زیادہ قریب ہے
    تو ہی ہے جو اس سے جدا ہے
    ورنہ وہ تو ہر وقت تیرے ساتھ ہے۔
    عین الفقر، ص : 73، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
  • @
    @muhammadyasinqazi3512منذ 3 سنوات نواز شریف کو بولیں جناب اگر طبیعت ٹھیک ہے تو واپس آ جائیں اور عمران کے خلاف کیس چلائیں میں ان کے ساتھ ہوں انشاءاللہ اللہ اور رسول اللہ بھی ہمارے ساتھ ہیں
  • @
    @khawajatanseer9355منذ 3 سنوات اپنے بھی خفا مجھ سے ھیں بیگانے بھی ناخوش - میں زھر ھلاھل کو کبھی کہہ نہ سکا قند - اقبال رح 4
  • @
    @mamoonabibi7799منذ 3 سنوات عوام مہنگائ سےپرشان ھیں کس کا ویزہ کس کئ فیکٹرئ قوم کو اس سےکوئ دلچسپی نہی یہ لوگ پہر چلےجایئں گے عوام کی بات کریں
  • @
    @iffee100منذ 3 سنوات باہر سے لوگوں کی نوکریاں ختم ہو گئی ہیں اور وہ اپنی جمع پونجی کے ساتھ واپس آرہے ہیں۔ اس طرح زر مبادلہ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اثرات کا تو آنے والے وقت میں ہتہ چلے گا۔ 1
  • @
    @muhammadhassnain2755منذ 3 سنوات پہلے کئی بار کالا ھوا ہے اب ھو گیا تو کون سی بڑی بات ہے 1
  • @
    @zeeshanbabar4125منذ 3 سنوات شیخ رشید کو ویزا نہ ملنا اس بات کی دلیل ھے کہ نواز شریف چور نہیں ھے.
    نیو یارک میں ھمارے وزیراعظم کی پتلون اتری تھی,
    چلو خیر ھے.
    3
  • @
    @MuhammadHussain-vj6uvمنذ 3 سنوات Inshallah aghar hukomat 2 saal ur rahe to banghla desh ka visa b nahi lengha 1
  • @
    @adnansaleem5508منذ 3 سنوات Be sumar lannat kafar kanjar party pti hakumat our Saleem bajwa and company and PPP 1
  • @
    @safetyfirst719منذ 3 سنوات I from Myanmar Burma to seen your channel everydays. Qanooni TV is the Best in Pakistan. Can I join your Qanooni Party ?? 14
  • @
    @drfaisalali2413منذ 3 سنوات We.Have.Power.You.M.M.Nawaz.Sharif.M.M.Shahbaz.Sharif.InshahAllah. 1
  • @
    @mianahmed7135منذ 3 سنوات Jo nawaz shareef ka
    Dushman hay,,,,,
    Wo ALLAH ka
    Dushman hn6" class="buttons">ay,,,,,,
    Yeah Nawaz shareef se mafi lenae ja
    Raha tha aur isko crona b hai,,,
    .
    ...وسعت 3
  • @
    @GhulamMurtaza-kz1xoمنذ 3 سنوات قدرت کے رنگ دیکھو ؛ ایک وقت تھا جب چودھری شجاعت اور شیخ رشید کے درمیان مقابلہ ھوتا تھا کھ گہ کون نواز شریف کی گاڑی کا دروازہ کھولے گا۔وہ شخص آج اپنے محسن پر بھاءوں بھاءوں 1
  • @
    @ashfaqueawan5492منذ 3 سنوات is ka matlab hay imran , buzdar , shaikh rasheed , jail ka eendhan banain gay 1
  • @
    @yahooyahoo8086منذ 3 سنوات Sar g inshallaha
    Shair ahi ga b our chai ga b.
    Jiss insan k sat Allaha pak hay us insan ko talli wali koai kush nai kar sakta.
    G A nawaz sharif
    G A munsif awam
    G A Pakistan
    2
  • @
    @liaquatkhan5139منذ 3 سنوات Malik sb Imran ko laia he Pakistan ko isolate kranay kay liay the He is doing his dutywell
  • @
    @AhmadRaza-ly6zzمنذ 3 سنوات انسان کی زندگی عارضی ھے اور اس کا اقتدار عارضی ترین لہزا اس عارضی زندگی و اقتدار کے ہامل کو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے جس سے تکبر کی بو آے میرا مالک خالق اپنے بندے کی عاجزی پسند فرماتا ھے
  • @
    @shahzadshada6780منذ 3 سنوات نواز شریف اور عمران نیازی کو سپورٹ کرنا بہادری نہیں بزدلی ہیں
  • @
    @yahooyahoo8086منذ 3 سنوات Shaiikh talli nay jo boya hay who inshallaha zaror katay ga.
  • @
    @muhammadibrahim1845منذ 3 سنوات shida tali jo khta tha allah ny mon py lgu wha mira allah 1
  • @
    @nazirdahir1880منذ 3 سنوات Walaikum Assalam Wa Rahmatullahi Wa barakatuhu
  • @
    @LetsEeat.منذ 3 سنوات Bahir nikalny k lie koi tayar nai sub mashwara khan hay. Khuda b un komo ki halat nai badalta jab tak kom ko apni halat badalne ki fikar na ho.
  • @
    @saeedaakhtar4882منذ 2 سنوات Sheedaa. Naalaa laai. Sheedaa . Naalaa.aai
  • @
    @saeedaakhtar4882منذ 2 سنوات Shareef. Dushmani main. Mulk sy. Dushmani. Na. Manzoor
  • @
    @imranmir1332منذ 2 سنوات Sir ki gal a video per video. kay baat ha good