المدة الزمنية 5:53

وسطیٰ ضلع گاندربل میں ناگہ بل اور سرژ ڈمپنگ یارڈ میں تبدیل الكويت

بواسطة Kashmir Uzma
25 مشاهدة
0
1
تم نشره في 2022/02/15

وسطیٰ ضلع گاندربل میں ناگہ بل اور سرژ کے مقام پر گندگی کے ڈھیر جمع ہونے سے مقامی آبادی میں ناراضگی پائی جارہی ہے. مقامی لوگوں کے مطابق ٹنوں کے حساب سے گندگی کے ڈھیر ہونے سے اس پر درجنوں آوارہ کتے گھومتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے عبور و مرور میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے.l

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0