المدة الزمنية 5:4

Mohammad Raza Saqib mustafai | Hazrat Luqman Hakeem ki Nasihat | Be Ummati | Islamic Urdu Videos

بواسطة Be Ummati
127 مشاهدة
0
8
تم نشره في 2020/02/19

#BeUmmati #RazaSaqibMustafai #LuqmanHakeem #islamicUrduVideo بسم الله الرحمن الرجيم حضرت لقمان کی ایمان افروز میخیں ( قرآن حکیم کی روشنی میں ) پیارے بیٹے اگر کوئی چیز رائی کے دانے کے برابر ہو پھر وہ بھی خواہ کسی پتھر کے تنے ہو یا انسانوں میں ہو یا زمین میں ہوں اے الله تعالی ضرور لائے گا ۔ الله تعالی بار یک مین اور خبردار ہے ۔ اے میرے بیٹے ! تو نماز قائم رکھنا ، اچھے کاموں کی نصیحت کرتے رہنا ، برے کاموں سے منع کیا کرتا اور جو مصیبت تجھ پر آجائے اس پر صبر کرنا ۔ یقین مان کہ یہ بڑی ہمت کہ کاموں میں سے ہے ، لوگوں کے سامنے اپنے رخسار نہ بھلا اور زمین میں اتر اکر ، اکڑ کر نہ چل کسی تکبر کرنے والے مشینی خورے کو الله تعالی پسند ہیں فرماتا ۔ اپنی رفتار میں میانہ روی رکھ اور اپنی آواز کو پست کر فقیر بد سے بد آواز گدھوں کی آواز ہے ۔ ( لقمان - ۱۲ تا ۱۹ ) تفسیر : حضرت لقمان کی میتیں چونکہ سب حکمتوں سے پر ہیں ۔ قرآن انہیں بیان فرمارہا ہے ۔ تاکہ لوگ ان پرعمل کریں ۔ فرماتے ہیں کہ برائی ، خطا ظلم اگر چہرائی کے دانے کے برابر ہو پھر وہ خواہ کتناہی پوشیدہ اور گاتا ہو قیامت کے دن الله تعالی اسے پیش کرے گا ۔ میزان میں رکھی جائیں گی اور بدلہ دیا جائیگا ۔ نیک کام پر جز ابد پرسزا ۔ جیسے ارشاد ہے یعنی قیامت کے دن عدل کی تراز در کھ کر ہر ایک کو بدلہ دیں گے ، کوئی ظلم نہ کیا جائیگا ۔ اور آیت میں ہے ذرے برابر نیکی اور ذرے برابر برائی ہرایک دیکھ لے گا خواہ وہ نیکی یا بدی کسی مکان میں عمل میں ، قلے میں ، پھر کے سوراخ میں ، سانوں کے کونوں میں زمین کی تہ میں کہیں بھی ہو الله تعالی سے فی ہیں وہ اسے لا کر پیش کرے گا ۔ پھر فرماتے ہیں بیٹے ! نماز کا خیال رکھنا ۔ اس کے فرائض ، اس کے واجبات ارکان اوقات وغیرہ کی پوری حفاظت کرتا ۔ اپنی طاقت کے مطابق پوری کوشش کے ساتھ الله تعالی کی باتوں کی تبلی اپنوں پر ایوں میں کرتے رہنا بھی باتوں کے کرنے کی میری باتوں سے بچنے کو ہر ایک سے کہا اور چونکہ نیکی کا حکم دی سے روک وہ چیز ہے جو عموما لوگوں کو کڑوی لگتی ہے اور کولوگوں سے لوگ دشمنی رکھتے ہیں ، اسی لئے ساتھ ہی فرمایا کہ لوگوں سے جوایز اور مصیبت پہنچے اس پرصبرکر درحقیقت الله تعالی کی راہ میں نئی شمشیر بہت اور حق پرمصیبتیں جھیلتے ہوئے ست نه پڑنا یہ بڑا بھاری جوانمردی کا کام ہے ۔ پھر فرماتے ہیں اپنا منہ لوگوں سے منہ موڑ انہیں حقیر تجھ کر یا اپنے آپ کو بڑا جھ کر لوگوں سے تکبر کر ۔ بلکہ نرمی برت ، خوش خلقی سے پیش آ خندہ پیشانی سے بات کر ۔ ایسا نہ ہو کہ الله تعالی کے بندوں کو حقیر سمجھ کر تو ان سے منہ موڑ لے اور مسکینوں سے بات کرنے میں بھی شرمائے ، منہ موڑے ہوئے بات کرنا بھی غرور میں داخل ہے ۔ زمین پر اکڑ کر اترا کر تکبر سے نہ چلو یہ چال الله کو نا پسند ہے ۔ اور میانہ روی کی چال چل کر نہ بہت آہستہ خراماں خراماں ، نہ بہت جلدی لے ڈگ بھر بھر کے کلام میں مبالہ نوکری سے فائدہ چن چل نہیں ۔ بدترین آواز گدھے کی ہے جو پوری طاقت لگا کر بے سود چلاتا ہے ، باوجود کہ الله تعالی کے سامنے اپنی عاجزی ظاہر کرتا ہے ۔ پس ہی مثال دے کر سمجھایا کہ بلاوجہ چنا ، ڈانٹ ڈپٹ کرنا حرام ہے ۔ بیٹے سے فرمایا حکمت سے مسکین لوگ بادشاہ بن جاتے ہیں مجلس کے آداب : جب کسی مجلس میں پہنچو پہلے اسلامی طریق سے سلام کرو ، پھر پلس کے ایک طرف بیٹھ جاؤ ، دوسرے نہ بولیں تو تم بھی خاموش رہو ۔ اور اگر وہ لوگ اللہ تعالی islamic cartoon,naat,urdu videos,islamic poem,umati,be ummati,ispr,jio,geo tv,pakistani dramas,hazrat ali,allah hu akbar,mohammed,muhammad,naat sharif,today news,today headlines,hadee saqib raza mustafai saqib raza saqib raza mustafai bayan allama saqib raza mustafai saqib mustafai saqib raza mustafai 2016 saqib raza mustafai bayan 2016 saqib raza mustafai bayan video pir saqib shaami saqib raza mustafai website allama saqib raza saqib raza mustafai facebook saqib shaami moulana raza saqib peer saqib shami moulana raza saqib mustafai maulana saqib raza mustafai pir saqib shaami bayan saqib raza mustafai bayan mp3 m raza saqib mustafai takrir of sunni mp3 idaratulmustafa speeches audio video peer saqib raza mustafai raza saqib mustafai audio speeches m raza saqib emotional taqreer m saqib peer saqib iqbal shami peer saqib shami mp3 bayan peerzada saqib raza emotional bayan in urdu molana saqib raza mustafai facebook saqib shami bayan zakir naik latest urdu bayan mustafai tv saqib raza mustafai emotional bayan raza saqib mustafai waqia karbala mp3 saqib raza mustafai mp3 peer saqib shami bayan peer saqib raza peer saqib raza saqib mustafai audio saqib mustafai bayan allama saqib raza mustafai bayan mp3 saqib raza mustafa peerzada saqib raza mustafai saqib raza bayan molana saqib raza mustafai mp3 audio bayan saqib raza raza saqib mustafai live sahibzada saqib raza mustafai pir saqib shaami lectures pir saqib raza mustafai molana saqib raza mustafai bayan mustafai tv live peer saqib shami website molana saqib raza bayan idara tul mustafa live raza saqib mustafai audio bayan idaratulmustafa facebook saqib raza mustafai speech allama saqib shami saqib iqbal shami saqib mustafa allama peer saqib shami moulana raza saqib mustafai mp3 saqib raza mustafai new bayan allama saqib raza mustafai mp3 saqib raza mustafai emotional peer saqib shami lectures saqib raza qadri waqia e karbala video idara tul mustafa mp3 peer saqib mustafai allama saqib raza mustafai facebook peer raza saqib mustafai mp3 raza saqib mustafai audio mp3 saqib raza mustafai 2014 maulana saqib raza mustafai mp3 peer saqib shaami ba

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 2