المدة الزمنية 1:57

China president Xi Jinping address to World Political Parties Summit Part 03

بواسطة APP TV
48 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2021/07/06

#ChinaPresidentXiJinping #WorldPoliticalPartiesSummit چین کے صدر شی جن پنگ کا کمیونسٹ پارٹی چائنہ اور عالمی سیاسی جماعتوں کی سربراہ کانفرنس سے خطاب ہمیں کھلے ذہن کے ساتھ دنیا کی مختلف تہذیبوں کی اقدار کو سمجھنا ہو گا اور ان کا احترام کرنا ہوگا۔ ترقی کی دوڑ میں کسی ملک یا قوم کو پیچھے نہیں چھوڑا جانا چاہیئے، کم ترقی یافتہ ممالک اور اقوام کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0