المدة الزمنية 1:44

Free Dialysis Center in Lahore : SkyLine Welfare Trust : Farzana Bibi

103 مشاهدة
0
1
تم نشره في 2021/05/16

سکائی لائن ویلفیئر ٹرسٹ غریب مریضوں کے مفت ڈائلیسز کر رہا ہے سال 2021 تک 20000 سے زائد مفت ڈائلیسز کیے جا چکے ہیں لاہور کے علاقے ٹائون شپ، غازی چوک، کالج روڈ پر واقع سکائی لائن ویلفیئر ٹرسٹ کرونا پہلی لہر سے ہی نہ صرف مفت آکسیجن سیلینڈر مہیا کر رہا ہے بلکہ پورے گھر میں ڈس انفیکٹ سپرے، کرونا مریضوں کا بروقت علاج اور کرونا میت کو سنت کے مطابق غسل بھی دے رہا ہے آن لائن ڈونیشن کے لیے ہمارے بینک اکاؤنٹ پر موبائل ایپ سے ٹرانسفر کریں Meezan Bank Acc # 0201 0102 880 753 Account Title SKYLINE WELFARE TRUST برائے رابطہ محمد زبیر 03084569900 📞 📌 Location https://g.page/skyline-welfare-trust?share Official Website http://skylinewelfaretrust.com

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 1